Intezar poetry | 100+ Best intezar Shayari

Introduction

First of all, what is Intezar? In English, the word Intezar means “to wait for someone.” Similarly, this is also a type of Urdu poetry that people like to read and share with friends. Likewise, if we talk about Intezar poetry, tera intezar, and Urdu intezar, ترا انتظار, intezar shayari, two lines, کا انتظار, this is a lovely collection of words by poets. However, Intizaar can be for anything and can be for our friends or lovers, whom we wait for and are excited to meet with. Additionally, here are some more lovely collections. Like 2 line poetry, love poetry, eyes poetry, judai poetry.

برسیں گی آج رحمتیں آمد ہے یار کی 💫🥀

💫🥀 نایاب ہیں یہ گھڑیاں ترے انتظار کی

گزر ہی جائیں گے تیرے فراق کے موسم 🍁💫✨ 

🍁💫✨ ہر انتظار کے آگے بھی ہیں مقام کئی

‏کن لفظوں میں لکھوں میں تیرے انتظار کو 🥀🖤

🥀🖤 بے زبان عشق میرا ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے

زخم اتنے گہرے ہیں اظہار کیا کریں  🥀🥺

ہم خود بن گئے نشانہ وار کیا کریں

ہم مر گئے مگر کھلی رہی آنکھیں

🥀🥺 اس سے زیادہ ہم اس کا انتظار کیا کریں

مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں 💫✨ 

💫✨ تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ

اس کی درد بھری آنکھوں نے جس جگہ کہا تھا   الوداع🥀🖤

آج بھی وہیں کھڑا ہے دل اسکے آنے کے انتظار میں 🥀🖤

موت پر بھی ہے یقین, ان پر بھی اعتبار ہے 💫🥀

💫🥀 دیکھتے ہیں پہلے کون آتا ہے, دونوں کا انتظار ہے

اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کے ♥️💫✨

♥️💫✨ اب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے

Lovely Collection of Intezar Poetry Copy Text

،دوریوں کی نہ پرواہ کیجئے
،دل جب بھی پکارے بلا لیجئے
،کہیں دور نہیں ہیں ہم آپ سے
😢بس اپنی پلکوں کو آنکھوں سے ملا لیجئے۔ 😢 

،اسکی باتوں کو بار بار یاد کرکے روئے
،اسکے لئے در پہ فریاد کرکے روئے
،اسکی خوشی کے لئے اُسکو چھوڑ دیا پھر
.اُسے کسی اور کے ساتھ آباد کرکے روئے 😢 😢

⋆⋅☆⋅⋆

،آرزو ہونی چاہئے کسی کو یاد کرنے کی……!!
،لمحے تو اپنے آپ ہی مل جاتے ہیں
،کون پوچھتا ہے پنجرے میں بند پنکھ لوگوں کو
😢💔.یاد وہی آتے ہیں جو اڑ جاتے ہیں…!! 😭  😢

،پلکوں میں قید کچھ خواب ہیں
،کچھ اپنے ہیں اور کچھ بیگانے ہیں
..نجانے کیا کشش ہے ان خیالات میں
😢 کچھ لوگ دور ہوکر بھی کتنے پیارے ہیں۔ 💔

⋆⋅☆⋅⋆

،میری یادیں میرا چہرہ میری باتیں رُلائیں گی
حضرت کے دور میں گزری ملاقاتیں رُلائیں گی، دنوں
کو تو چلو تم کاٹ بھی لو گے فسانوں میں
جہاں تنہا ملو گے تم تمہیں راتیں رُلائیں گی ۔💔 😢

،ہر ساگر کے دو کنارے ہوتے ہیں
،کچھ لوگ جان سے بھی پیارے ہوتے ہیں
،یہ ضروری نہیں ہر کوئی پاس ہو،
💔 😢کیونکہ زندگی میں.. یادوں کے بھی سہارے ہوتے ہیں ۔

⋆⋅☆⋅⋆

..ایک عجیب داستان ہے میرے افسانے کی
،میں نے پل پل کوشش اُسکے کی پاس جانے کی
،قسمت تھی میری یا سازش تھی زمانے کی
😢 😢دور ہوئی مجھسے اتنا جتنی امید تھی قریب آنے کی۔ 

،تم بھی چاہت کے سمندر میں اتر جاؤ گے
خوشنما سے کسی منظر پہ ٹہر جاؤ گے۔
،میں نے یادوں میں تمہیں اس طرح پرویا ہے
💔 😢میں جو ٹوٹی تو صنم تم بھی بکھر جاؤ گے ۔

⋆⋅☆⋅⋆

The best Intezar shayari In Urdu

Moreover, we are interested in achieving something in our daily lives and are waiting for that moment, which is also Intezar. Surprisingly, poets write these words in a simple and effective manner that is meaningful and sounds good when the reader reads it or listens to it. Lastly, viewers, we design some of the best Intezar poetry and also provide copy-paste text that you can easily share with your friends.

مجھے خبر تھی مرا انتظار گھر میں رہا 🥀🖤

🥀🖤 یہ حادثہ تھا کہ میں عمر بھر سفر میں رہا

آنکھیں رہتی ہیں شام و سحر منتظر تیری 🍁🥀

🍁🥀 آنکھوں کو سونپ رکھا ہے انتظار تیرا

مجھے بھی سکھا دے یوں نظرانداز کرنے کا ہنر ♥️💫✨

♥️💫✨میں تھک گٸ ہوں ہر لمحہ ہر سانس تیرے انتظار میں

کھلا ہے در پہ ترا انتظار جاتا رہا 🥀🖤

🥀🖤 خلوص تو ہے مگر اعتبار جاتا رہا

گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلے 💫🥀

💫🥀 چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے

یوں بھی نہیں کے میرے بلانے سے آ گیا 🍁💫✨

🍁💫✨جب رہ نہیں سکا تو بہانے سے آ گیا

آنے میں سدا دیر لگاتے ہی رہے تم 🥀🥀

🥀🥀جاتے رہے ہم جان سے آتے ہی رہے تم

بنا ہے قافيہ پھر سے غزل کا زاويہ پھر سے ___! 💫✨
💫✨ !___ ميرا ايک شعر آدھا ہے کرو نا رابطہ پھر سے

Heart-touching Intezar poetry copy text

،بہت دنوں سے خوابوں میں بھی نیند کا خیال نہیں آتا

میں سوچ رہا ہوں کہ کس چیز کا انتظار کر رہا ہوں۔

⋆⋅☆⋅⋆

یہ انتظار شہر کا تھا یا تیرا تھا

میں نے چراغ جلا کر بجھایا بھی 

دل جلا لو یا آنکھ کے دروازے پر

چراغ رکھو وقت سے پہلے کوئی نہیں آئے گا۔

 

،لوٹ آو اور ملو اُسی تڑپ سے
،اب تو مجھے میری وفاؤں کا سلا دے دو
،انتظار ختم نہیں ہوتا آنکھوں کا
کسی شب اپنی ایک جھلک دے دو۔ 💔 💔

⋆⋅☆⋅⋆

،وہ کہ کر گیا تھا کہ لوٹ کر آؤں گا
،میں انتظار نہ کرتا تو کیا کرتا
،وہ جھوٹ بھی بول رہا تھا بڑے سلیقے سے
💔 😢میں اعتبار نہ کرتا تو کیا کیا کرتا۔ 

،تھا پهر نہ انتظار میں نیند آئے عمر بھر
آنے کا عہد کر گئے آئے جو خواب میں۔ 😢 😢

⋆⋅☆⋅⋆

…انتظار تو بس اُس دن کا ہے
😢جس دن تمہارے نام کے پیچھے ہمارا نام لگے گا۔  

،کن لفظوں میں لکھوں میں اپنے انتظار کو تمہیں
😢 😢بے زبان ہے عشق میرا ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے۔ 

⋆⋅☆⋅⋆

،اُس عشق کی آگ میرے دل کو آج بھی جلایا کرتی ہے💔
😭 جدا ہوئے تو کیا ہوا یہ آنکھیں آج بھی اُن کا انتظار کرتی ہیں۔  

،تو مجھے یاد کرے نہ کرے تیری خوشی
،ہم تو تجھے یاد کرتے رہتے ہیں
،تجھے دیکھنے کو دل ترستا رہتا ہے
اور ہم انتظار کرتے رہتے ہیں۔  💔 😢

شبِ انتظار کی کشمکش میں
،نہ پوچھ کیسے سحر ہوئی
کبھی ایک چراغ جلا دیا
💔 😢کبھی ایک چراغ بجھا دیا۔ 

،ہم بہت دیر سے تیرے انتظار میں اداس بیٹھے ہیں
،ہم تیرے دیدار کے لیے آنکھیں کھولے بیٹھے ہیں
ذرا ہم پر نظر ڈالیں، ہم مدت سے اسی امید میں بے چین بیٹھے ہیں۔
⋆⋅☆⋅⋆

Yaad poetry | Intezar poetry

Similarly, here is some Yaad poetry, Yaad means in english” Remembrance”. Likewise, it relates to Intezar poetry as discussed in the above sections. However, Yaad poetry is also a type of Urdu poetry in this type of poetry poets talk about when someone is not beside you. And you had spent a lot of time together and now you miss him/ her. Similarly, you had a good relationship and friendship with them. However, this poetry reminds us of the absence of a special person in our lives. So, yaad poetry is a way to communicate with that person who is far from you. Moreover, you can share your own feelings and emotions with them through these simple and lovely words.

The best collection of Intezar poetry with copy text

فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ     لوٹ آئے تمہــــــاری 💫✨ 
💫✨ تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے‎

🥀🌹 وہ مطلب سے یاد کرتے ہیں تو کوئی  فرق نہیں پڑتا
ہے میرے لئے اتنا ہی کافی ہے وہ یاد تو کرتے ہیں 🥀🌹

پریشان ہیں آپ کی یاد میں کچھ اس طرح 🥀🖤 
🥀🖤 کہ دن کو دل نہیں لگتا اور رات کو آنکھ نہیں لگتی 

چپ ہوں کس وجہ سے ہمیں معلوم  نہیں 🥀🥀
🥀🥀 دل ڈوب سا جاتا ہے جب تم یاد نہیں کرتے

مہندی سوکھ جاتی ہیں رنگ لانے کے بعد 🥀🖤
🥀🖤 بہت یاد آتا ہے وقت گزر جانے کے بعد

میں شکایت کیوں کروں یہ تو قسمت کی بات ہے 💫✨
💫✨ تیری سوچ میں بھی میں نہیں مجھے لفط لفط میں تو یاد ہے

یادیں ان کی ہی آتی ہیں جن سے کوئی تعلق ہو 🥀🌹
🥀🌹 ہر شخص محبت کی نظر سے دیکھا نہیں جاتا

قسمت نے دور پھینکا مقدر میں لکھی جدائی 🥀🖤
🥀🖤 آنکھوں میں آۓ آنسو جب یاد تیری آئی

،اداس آنکھوں 😎میں اپنے کرار دیکھا ہے
،پہلی بار اُسے بے قرار دیکھا ہے
،جسے خبر نہ ہوتی تھی میرے آنے جانے کی
اسکی آنکھوں میں اب انتظار دیکھا ہے۔ 💔 😢

،جب رات کو آپکی یاد آتی ہے
ستاروں میں آپکی تصویر نظر آتی ہے۔
،کھوجتی ہیں نگاہیں اُس چہرے کو
یاد میں جسکی صبح ہو جاتی ہے!!۔ 💔 💔

Intezar Poetry In Urdu

،شبِ انتظار کی کشمکش میں نہ پوچھ کیسے سحر ہوئی
کبھی ایک چراغ جلا دیا کبھی ایک چراغ بجھا دیا۔ 💔 😢
❣️❣️❣️

،وہ کہ کر گیا تھا کہ لوٹ کر آؤں گا
،میں انتظار نہ کرتا تو کیا کرتا،
،وہ جھوٹ بھی بول رہا تھا بڑے سلیقے سے
میں اعتبار نہ کرتا تو کیا کیا کرتا۔ 💔 😢

⋆⋅☆⋅⋆

،تو مجھے یاد کرے نہ کرے تیری خوشی
،ہم تو تجھے یاد کرتے رہتے ہیں
،تجھے دیکھنے کو دل ترستا رہتا ہے
اور ہم انتظار کرتے رہتے ہیں۔ 😭 💔 😢

❣️❣️❣️

،اداس آنکھوں 😎 میں اپنے کرار دیکھا ہے
،پہلی بار اُسے بےقرار دیکھا ہے
،جسے خبر نہ ہوتی تھی میرے آنے جانے کی
اُسکی آنکھوں میں اب انتظار دیکھا ہے۔ 💔 😢

⋆⋅☆⋅⋆

،جب رات کو آپکی یاد آتی ہے
،ستاروں میں آپکی تصویر نظر آتی ہے
،کھوجتی ہیں نگاہیں اُس چہرے کو
!!یاد میں جسکی صبح ہو جاتی ہے 💔 

❣️❣️❣️

،ایک عجیب داستان ہے میرے افسانے کی
،میں نے پل پل کوشش اُسکے کی پاس جانے کی
،قسمت تھی میری یا سازش تھی زمانے کی
دور ہوئی مجھ سے اتنا جتنی امید تھی قریب آنے کی۔ 😢 😢

⋆⋅☆⋅⋆

،ہر ساگر کے دو کنارے ہوتے ہیں
،کچھ لوگ جان سے بھی پیارے ہوتے ہیں
،یہ ضروری نہیں ہر کوئی پاس ہو
کیونکہ زندگی میں.. یادوں کے بھی سہارے ہوتے ہیں 😭 💔 😢

❣️❣️❣️

،میری یادیں میرا چہرا میری باتیں رلائیں گی
،حضرت کے دور میں گزری ملاقاتیں رلائیں گی
،دنوں کو تو چلو تم کاٹ بھی لوگے فسانوں میں
جہاں تنہا ملوگے تم تمہیں راتیں رلائیں گی| 💔 😢

⋆⋅☆⋅⋆

Intezar Poetry In Urdu Two Lines

،مدت سے خواب میں بھی نہیں نیند کا خیال
حیرت میں ہوں یہ کس کا مجھے انتظار ہے۔ 😢 😢
⋆⋅☆⋅⋆

،رات بھر جاگتے رہنے کا صِلہ  ہے شاید
تیری تصویر سی مہتاب میں آ جاتی ہے۔ 😭 💔 😢
❣️❣️❣️

،یہ انتظار سحر کا تھا یا تمہارا تھا
دیا جلایا بھی میں نے، دیا بجھایا بھی۔ 😢 😢
⋆⋅☆⋅⋆

،دل جلاؤ یا دیے آنکھوں کے دروازے پر 😢
وقت سے پہلے تو آتے نہیں آنے والے۔ 😭 💔
❣️❣️❣️

،اُس عشق کی آگ میرے دل کو آج بھی جلایا کرتی ہے
جدا ہوئے تو کیا ہوا یہ آنکھ آج بھی اُنکا انتظار کرتی ہے۔ 😭 💔 😢

⋆⋅☆⋅⋆

،شاید رات بھر جاگنے کی عادت ہے
یہ تمہاری تصویر کی طرح اہم ہو جاتا ہے
❣️❣️❣️

،کچھ روز یہ بھی رنگ رہا تیرے انتظار کا
آنکھ اٹھ گئی جہاں بس اُدھر دیکھتے رہے۔

⋆⋅☆⋅⋆

،لوٹ آ کے ملو وہی تڑپ، اب دے دو میری وفا کی نشانی
آنکھوں کا انتظار کبھی ختم نہ ہو، اک لفظ میں تمہاری جھلک دو۔
❣️❣️❣️

،تیرے انتظار میں کب سے اداس 😢 بیٹھے ہیں، تیرے دیدار میں 😭 آنکھیں بچھائے بیٹھے ہیں
تو ایک نظر ہم کو دیکھ لے بس، اس آس میں کب سے بے قرار بیٹھے ہیں۔ 💔 😢
⋆⋅☆⋅⋆

Intezar Shayari In Urdu

،میں تمہارا انتظار کروں گا
،تم میرے روح میں سمائے ہوئے ہو
تم کو کیسے میں بھولاؤں گا۔

Main tumhara intezaar karunga,
Tum mere rooh mein samaaye hue ho,
Tumko kaise main bhulaoonga.

،لاش کو میں نے اپنوں کے لئے انتظار کرتے دیکھا ہے
یقین مانو، ہنستے کھلتےخاندان کو میں نے
ٹوٹتے بکھرتے دیکھا ہے۔

Laash ko maine apnon ke liye intezaar karte dekha hai,
Yaqeen mano, haste khilte khandaan ko maine
Tootte bikharte dekha hai.

،سالوں تک انتظار کیا ہے میں نے تیرا
،اتنی آسانی سے تجھے کیسے خو دوں
،چلا تھا کبھی جن راہوں پر
آج اُن راہوں پر کانٹے میں کیسے بو دوں۔

Saalon tak intezaar kiya hai maine tera,
Itni aasani se tujhe kaise kho doon,
Chala tha kabhi jin raahon par,
Aaj un raahon par kaante main kaise bo doon.

،تیرے ہجر کے غم میں ہم یوں زار زار ہوتے جا رہے ہیں
انتظار کرتے کرتے خود انتظار ہوتے جا رہے ہیں۔

Tere hijr ke gham mein hum yun zaar zaar hote ja rahe hain,
Intezaar karte karte khud intezaar hote ja rahe hain.

،آنکھوں سے نور بہ گیا کسی کے انتظار کا
پتھرائی آنکھوں میں اب غم بھی نہیں پیار کا۔

Aankhon se noor baha gaya kisi ke intezaar ka,
Pathrai aankhon mein ab gham bhi nahi pyaar ka.

،ایک عمر گزار دی ہم نے تیرے انتظار میں
کہ اب تو وقت بھی ہم سے اجازت لے لے کر گزرتا ہے۔

Ek umr guzaar di humne tere intezaar mein,
Ki ab to waqt bhi humse ijazat lekar guzarta hai.

Wait Poetry In Urdu

،سرد شام کی نگاہ میں بھی کسی کا انتظار تھا
مڑ مڑ کے وہ بھی دیکھتی رہی راستہ کسی کا۔

Sard shaam ki nigah mein bhi kisi ka intezaar tha,
Mud mud ke woh bhi dekhti rahi raasta kisi ka.

،وہ انتظار بھی کیا جس میں کوئی بے صبری نہ ہو
وہ پیار بھی کیا جس میں کوئی دلچسپی نہ ہو۔

Woh intezaar bhi kya jisme koi be sabri na ho,
Woh pyaar bhi kya jisme koi dilchspi na ho.

،لگتا ہے ہمارے امتحان کی گھڑی آ گئی ہے
شاید اس لئے انتظار کرنے کو کہا ہے انہوں نے۔

Lagta hai hamare imtehan ki ghadi aa gayi hai,
Shayad is liye intezaar karne ko kaha hai unhone.

،تم اعتبار کی بات کرتے ہو
ہمیں تمہارے انتظار سے بھی پیار ہے۔

Tum etbaar ki baat karte ho,
Hamein tumhare intezaar se bhi pyaar hai.

،کاش انتظار عشق کا پیمانہ ہوتا
تب انہیں بتاتے عشق کتنا کرتے ہیں ہم۔

Kaash intezaar ishq ka paimana hota,
Tab unhein batate ishq kitna karte hain hum

،اک پل گزرتا نہیں تھا تیرے بنا
اک عمر کٹ رہی ہے تیرے انتظار میں۔

Ik pal guzarta nahi tha tere bina,
🥀Ik umr kat rahi hai tere intezaar mein.

،ایک عرصہ گزر دیا میں نے تیرے انتظار میں🥀
ایک عرصے سے تونے مجھے مڑکر نہیں دیکھا۔

🥀Ek arsa guzar diya maine tere intezaar mein,
Ek arse se tune mujhe mudkar nahi dekha.

،کبھی ملو تو ایسے نہ ملنا کہ
تو سامنے ہو اور تیرا انتظار ہو۔

Kabhi milo to aise na milna ki,
Tu samne ho aur tera intezaar ho.

،صبح کہتی ہے مجھ سے زرا جلدی اٹھا کر
کوئی میرے انتظار میں رات بھر نہیں سوتا۔

Subah kehti hai mujh se zara jaldi utha kar,
Koi mere intezaar mein raat bhar nahi sota.

Two Line Intezar Poetry

آپ کا اعتبار کون کرے
روز کا انتظار کون کرے

Aap Ka Aitbaar Kon Karega,
Roz Ka Intezar Kon Karega.

ہم پہ واجب ہے انتظار تیرا
خود کو رکھیں گے عمر بھر تنہا

Hum Pe Wjib Hai Intizar Tera,
Khud Ko Rakheinge Umar Bhar Tanha.

وداع و وصل میں ہیں لذتیں جداگانہ
ہزار بار تو جا صد ہزار بار آ جاایک ہی اپنا ملنے والا تھا
ایسا بچھڑا کہ پھر ملا ہی نہیں

Vidaa o Wasal Main Hain Lizzatein Judagana,
Hazaar Bar Tu Ja Sad Hazar Bar Aaja Aik Hi Milne Wala Tha,
Aise Bichra K Phir Mila Hi Nahi.

غیر لیں محفل میں بوسے جام کے
ہم رہیں یوں تشنہ لب پیغام کے

Ghair Lein Mehfil Main Bo Se Jaam Ke,
Hum Rahain Yon Tishna E Lab Pegham Ke.

کس کس طرح کی دِل میں گزرتی ہیں حسرتیں
ہے وصل سے زیادہ مزہ انتظار کا

Kis Kis Tarah Dil Main Guzarti Hain Hasratein,
Hain Wisal Se Zyada Maza Intezar Ka.

 

جانتا ہے کہ وہ نہ آئیں گے
پھر بھی مصروفِ انتظار ہے دل

Janta Hai K Woh Na Aaingein,
Phir Bhi Masroof e Intezar Hai Dil.

ہیں وہ آکے مٹا دیں نہ انتظار کا لطف
کہیں قبول نہ ہو جائے التجا میری

Hain Woh Aake Mita Dein Na Intizar Ka Lutf,
Kahein Qabol Na Ho Jaye Iltija Meri.

Intezar Shayari 2 Line

کوئی اشارہ دلاسا نہ کوئی وعدہ مگر
جب آئی شام تیرا انتظار کرنے لگے

Koi Ishara Dilasa Na Koi Wada Magr,
Jab Aayi Shaam Tera Intizar Karne Lage.

اس اُمید پہ روز چراغ جلاتے ہیں
آنے والے برسوں بعد بھی آتے ہیں

Es Umeed Pe Roz Charagh Jalate Hain,
Aane Wale Barson Baad Bhi Aate Hain.

یہ جو مہلت جسے کہے ہیں عمر
دیکھو تو انتظار سا ہے کچھ

Ye Jo Muhlat Jise Kahe Hain Umar,
Dekho Tu Intizar Sa Hai Kuch.

جمع تم ہو نہیں سکتے
ہمیں منفی سے نفرت ہے

Jama Tum Ho Nahi sakte,
Humein Manfi Se Nafrat Hai.

بارہا تیرا انتظار کیا
اپنے خوابوں میں اک دلہن کی طرح

Bar Haa Intizar Kiya,
Apne Khwabon Mein Ek Dulhan Ki Tarah.

،تیری فرصتوں کے انتظار میں ،ہم خود سے بھی دور دور ہوئے
،پانی جو برسا میری آنکھوں سے پگھلی سیاہی  حرف میرے کافور ہوئے۔

Teri fursaton ke intezaar mein,
Hum khud se bhi door door hue,
Paani jo barsa meri aankhon se,
Pighli siyaahi harf mere kafoor hue.

،وقت کے فاصلے وقت ضائع کر کے کاٹتے ہیں
..کچھ یوں کام
تیرے انتظار کا کیا کرتے ہیں۔

Waqt ke faasle waqt zaya kar ke kaatte hain,
Kuch yun kaam…
Tere intezaar ka kiya karte hain.

Conclusion

Lastly, in Intezar poetry, thoughts of waiting and love come to life in the form of beautiful words. Similarly, this poetry is written in layman’s language, sending out a message that is relevant to all. In their consumption, we are bound; they portray scenarios that all of us have experienced. Furthermore, intezar poetry is some kind of transcending feeling that goes beyond time and culture. However, it’s not a set of written words; it becomes like a mirror that reflects how each person feels when waiting. Surprisingly, these poems give us an uncommon connection that rings in our hearts and that everyone can understand.

Intezar poetry | 100+ Best intezar Shayari Read More »