In the beginning, love poetry is one of the special types of poetry. However, love poetry in Urdu has a unique value in the hearts of people. Similarly, poetry is a way of sharing feelings, and emotions with others such as friends lovers, and many more. However, if we talk about language, Urdu has been popular in the art and literature of poetry for centuries. There are thousands of poets of the Urdu language whose poetry is lovely words are still alive and people like and share them.
Likewise, people like its rhyme and rhythm and it sounds good when listeners listen to it. However, poetry is not an easy art these are the special words that are chosen very carefully by the poets. Moreover, there are many types of poetry, like sad poetry, love poetry, attitude poetry, Islamic poetry, romantic poetry, and so on. At the end of this blog post, we have designed some pictures with beautiful poetry, and Urdu poetry copy text is available.
محبت کسی اور طریقہ سے بھی مل جاتی ہے کیا💫💫
💫💫مجھے تو دعاوں سے آگے کچھ نہیں آتا
♥️💫پھول نما شخص پہ غزل کیا لکھ ڈالی
♥️🦋بیٹھ گئیں تتلیاں میری کتاب پر آکر
♥️ ♥️لوگ محبت کرتے ہیں تو کیوں چھپاتے ہیں
چھپ چھپ کے تو گناہ کیے جاتے ہیں
محبت کی راہوں میں چلنا سنبھل کر ❣ ❣
🌹🌹یہاں جو بھی آیا ہے گیا ہاتھ مل کر
ہم اس موڑ پہ آپہنچے ہیں محبت میں 💫💫
💫💫 جہاں دل کسی اور کو چاہے تو گناہ ہوتا ہے
محبت کی تلاش میں نا نکلو ♥️🥀✨
♥️🥀✨ گم ہو جاٶگے گلی گلی بھٹک کر
میں تم سے پیار کرتی ہوں مجھے کہنا نہیں آتا 🥀😘
🌹😘بس اتنا جانتی ہوں تیرے بن رہنا نہیں آتا۔
کہتے ہیں ہر چیز کی ایک انتہا ہوتی ہے ♥️💫✨
♥️💫✨ پھر یہ محبت کیوں کسی سے بے انتہاہ ہوتی ہیں
The word ” ISHQ” means the deepest love. Similarly, love with someone and emotions and passion. Ishq is the type of love but it is a broad type.
the word” LOVE ” term is a general. But Ishq is a unique and special type of Love. However, love can be with anyone, but Ishq is special and it can be with a person who is really closest to your heart. Additionally, there is another type of Ishq that is called Ishq “HAQIQI” that only and only can be with Allah. Likewise, it is a deep and spiritual connection of Sufi and Muslim scholars with Allah.
تمہارے عشق میں کیا کیا نہ اختیارکیا ♥️💫✨
♥️💫✨ کبھی فلک کا کبھی غیر کا وقار کیا
♥️♥️ کہاں سے چھیروں افسانہ،کہاں تمام کروں
وہ میری طرف دیکھیں تو میں سلام کروں 💫🥀
✍️نماز عشق تیرے آنچل میں ادا کر چکے❤
اب کسی اور کو چاہوں تو کافر ہو جاوں😘
الٰہی !! ایک غمِ روزگار کیا کم تھا
کہ عشق بھیج دیا ، جانِ مُبتلا کے لیے
مسافِر عِشق کا ہوں ____میری منزِل مُحبّت ھے 💕💫
تیرے دِل میں ٹھر جاؤں_اگر تیری اِجازت ھے 💕💫
نہ چاہتے ہوئے بھی یہ عشق دیوانہ بنا دیتا ہے 💕
💕 خدا دل تو دیتا ہے لیکن، دھڑکن کسی اور کو بنا دیتا ہے
قسمیں، وعدے، دعوے من کے کچے کرتے ہیں
یہ ساری ہوائی باتیں۔۔۔۔۔۔ کب سچے کرتے ہیں
آ گفتگو کر!! فلسفے پر،،،، جنوں پر،،،، عشق پر
یہ پیار محبت کی باتیں۔۔۔۔۔ تو بچے کرتے ہیں
معجزإ عشق نہ کہوں تو کیا کہوں ❤️
💔 ہجرے یار نے ضعیف کیا اک جواں کو
تجھ کو معلوم پڑے کرب کسے کہتے ہیں؟❤️
جا تجھے عشق ہو اور عشق بھی ہو یک طرفہ🥀
مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہیں
پالینا ہی عشق نہیں فنا ہونا بھی عشق ہے
تو نے اچھا ہی کیا ہم سے کنارا کرکے ❤️🥀
❤️🥀 اب نا دیکھیں گے کبھی عشق دوبارہ کرکے
Similarly, Love 4 Lines poetry is a little lengthy but it makes the poetry more meaningful. Furthermore, these couple of lines are full of emotion that express love deeply.
،میں بن جاؤں ریت سنم💖
تم لہر بن جانا۔
بھرنا مجھے اپنی باؤں میں
💖اپنے سنگ لے جانا۔
،یہ لکیروں یہ نصیب یہ قسمت
،سب فریب کے آئینے ہیں
،ہاتھوں میں تیرا ہاتھ ہونے سے ہی
مکمل زندگی کے معنی ہیں۔
،جب تک تیرا سہارا ہے مجھے
،گہرا پانی بھی کنارا ہے مجھے
،نہ بھی چمکے تو کوئی بات نہیں
تو تو ویسے بھی ستارہ ہے مجھے۔
مسافر عشق کا ہوں میں
،میری منزل محبت ہے
تیرے دل میں ٹہر جاؤں
اگر تیری اجازت ہے۔
،کر دے نظریں کرم مجھ پر
،میں تجھ پہ اعتبار کر دوں
،دیوانہ ہوں تیرا ایسا
کہ دیوانگی کی حد کو پار کر دوں۔
میری آنکھوں میں یہی حد سے
،زیادہ بے شمار ہے
تیرا ہی عشق تیرا ہی درد
تیرا ہی انتظار ہے۔
ہمیشہ کے لئے رکھ لو نہ، پاس مجھے اپنے
!!کوئی پوچھے تو بتا دینا، کرایہ دار ہے دل کا
،سفر وہی تک جہاں تک تم ہو
نظر وہی تک جہاں تک تم ہو
،ویسے تو ہزاروں پھول کھلتے ہیں ،گلشن میں مگر
خوشبو وہی تک جہاں تک تم ہو۔
تیرے نظروں کے تیر اتنے ہوشیار ،ہیں
کہ پتہ ہی نہیں چلتا کس کے خاطر ہیں۔
،میرے وجود میں کاش تو اتر جائے
،میں دیکھوں آئینہ اور تو نظر آئے
،تو ہو سامنے اور یہ وقت ٹہر جائے
اور یہ زندگی تجھے دیکھتے ہوئے گزر جائے۔
،نظروں کو تیرے پیار سے انکار نہیں ہے
،اب مجھے کسی اور کا انتظار نہیں ہے
،میں خاموش ہوں تو وہ وجود ہے میرا
لیکن تم یہ نہ سمجھنا، مجھے تم سے پیار نہیں ہے۔
،میں یوں ملوں تجھ سے کہ تیرا لباس بن جاؤں
،تجھے بنا کر سمندر خود پیاس بن جاؤں
،آج پہلو میں ٹوٹ کر بکھر جاؤں
کل کو شاید ممکن نہ ہو، میں تجھ کو پاؤں۔
،بھنور سے نکل کر ایک کنارہ ملا ہے
،جینے کو پھر ایک سہارا ملا ہے
،بہت کشمکش میں تھی یہ زندگی میری
اب اس زندگی میں ساتھ تمہارا ملا ہے۔
، سے نکل کر ایک کنارہ ملا ہے
،جینے کو پھر ایک سہارا ملا ہے
،بہت کشمکش میں تھی یہ زندگی میری
اب اس زندگی میں ساتھ تمہارا ملا ہے۔
،ہر پہاڑ کو جھکا نہیں سکتے
،ہر دریا کو سوکھا نہیں سکتے
،تم ہمیں بھول جاؤ بھلے ہی
لیکن ہم تمہیں کبھی بھولا نہیں سکتے۔
میٹھی میٹھی یادیں پلکوں پہ سجا لینا
ایک ساتھ گزارے پل کو دل میں بسا لینا
نظر نہ آؤں حقیقت میں اگر
مسکرا کر مجھے سپنوں میں بلا لینا۔
Love poems in Urdu calligraphy are like beautiful words that are thought to describe love. Urdu is a language that makes these words sound very romantic. Poets use different words and the best words to express them.” a deep feeling of love. Your mind makes images and feelings for poetry, like a candy song that doesn’t get old by any means.
،تیرے عشق کا خمار،اس دل پر چھایا ہے
،تجھے دیکھ کر ہی مجھےتم پر عشق نظر آیا ہے۔
،تیرے پیار کا نشہ اس ،دل پر چھانے لگا ہے
،تیری قاتل اداؤ پر یہ دل مرنے لگا ہے۔
،خوشیوں کو تیرے ،قدموں میں لے کر آئیں گے
تیرے دل کی دھڑکن !میں ہم بس جائیں گے۔
،میں تیرے دل کی گہرائی ،میں ڈوب جانا چاہتا ہوں
تیری سانسوں میں ملکر میں تیرا ہو جانا چاہتا ہوں۔
،میں دیکھتا رہوں تمہیں صبح
،سے شام ہو جائے تیرے عشق
میں یہ رانجھا بدنام ہو جائے۔
،رب سے مانگی ہوئی دعا ہو تم
میرے عشق کی بےانتہا ہو تم۔
،میں تیری آنکھوں میں خو جانا چاہتا ہوں
میں تیری چاہت میں تیرا ہو جانا چاہتا ہوں۔
،تیری دھڑکنوں میں بسکر تیری آرزو بن جاؤں
میں تیرا مجنوں، تو میری لیلہ بن جاؤں۔
،میری زندگی کی حسین شام ہو تم
محبت میں چمکتا چاند ہو تم۔
،تیرے پیار میں ڈوب کر میں دیوانہ ہو جاؤں
تیری دھڑکنوں میں بس کر میں پروانہ ہو جاؤں۔
،ٹھنڈی ہوائیں ہمیں جگا رہی ہیں
تیری محبت اس دل میں سما رہی ہے۔
کچھ تو 👉 اچھا لکھا ہوگا رب 🌹 نے میرے لئے
جو محبت 😍 ہوئی ہے مجھے صرف تیرے لئے۔ ♥️ 😘
“Jise dekh kar👍 main deewana madhosh ho jao
😍 kuch aisa hi pyaar bhara ehsaas ho tum. ♥️ 🌹”
نہ پیشی ہوگی نہ گواہ ہوگا، جو بھی
الجھے گا محبت سے، وہ صرف تباہ ہوگا۔ ❤️
“Na peshi hogi na gawah hoga,
jo bhi uljhega mohabbat se, wo sirf tabah hoga. ❤️”
“Ujale apni yaadon ke hamare saath rehne do,
na jaane kis gali mein zindagi ki shaam ho jaaye. 🌹♥️”
ہمسفر نبھانے والا ہونا چاہئے
ساتھ تو زندگی بھی چھوڑ دیتی ہے۔
Humsafar nibhane wala hona chahiye,
Saath to zindagi bhi chhod deti hai.
اسے نہ چاہنے کی عادت اسے چاہنے کا ذریعہ بن گیا
سخت تھا میں لڑکا، اب پیار کا دریا بن گیا۔
Use na chahne ki aadat, use chahne ka zariya ban gaya,
Sakht tha main ladka, ab pyaar ka dariya ban gaya.
ہم چاہ کر بھی تم سے ناراض نہیں رہ سکتے
کیونکہ تمہاری پیاری سی مسکان میں میری جان بستی ہے۔
Hum chaah kar bhi tumse naaraz nahi reh sakte,
Kyunki tumhari pyaari si muskan mein meri jaan basti hai.
اب تو آ جاؤ، زندگی یوں ہی نکل رہی ہے
تیری یادوں کے سہارے کسی کے تو ہوں گے، تو ہو جاؤ نہ ہمارے۔
Ab to aa jao, zindagi yun hi nikal rahi hai
Teri yaadon ke sahare kisi ke to honge, to ho jao na hamare.
اگر ہے یقین تو کر لو قبول
پیار ہمارا یہ وہ کتاب ہے جسے الفاظوں میں بیان نہیں کر سکتے ہم
Agar hai yaqeen to kar lo qubool
Pyar hamara yeh woh kitaab hai jise alfaz mein bayan nahi kar sakte hum
Apni nazdeekiyo se door na kar,
mujhe mere paas jeene ki wajah bahut kam hai
Teri masoom si muskurahat ki rangini ki kasam,
dil ne to kya, rooh ne bhi tujh se mohabbat ki hai.
محبت کے بغیر زندگی ایک ایسے درخت کی طرح ہے
جس میں کبھی پھل اور پھول نہیں لگے۔
Mohabbat ke bina zindagi ek aise ped ki tarah hai
jisme kabhi phal aur phool nahi lagay.
کیسے بھولے وہ اُسکا طرز محبت، وہ اُسکا غصے میں مجھے آپ کہنا۔
Kaise bhule woh uska taraz mohabbat,
woh uska gusse mein mujhe aap kehna.
جی چاہتا ہے 🌹🌹 اُسے دیکھوں یو ہی عمر بھر
کوئی تلب نہ ہو دل میں اُسکی تلب کے سوا۔ ♥️🌿
Ji chahta hai 🌹🌹 use dekhoon yu hi umar bhar
koi talab na ho dil mein uski talab ke siwa. ♥️🌿
،مجھے بدنام کرنے کا بہانہ ڈھونڈتا ہے زمانے میں
میں خود ہو جاؤں گا بدنام، پہلے میرا نام تو ہونے دو۔
Mujhe badnaam karne ka bahana dhoondhta hai zamane mein,
main khud ho jaunga badnaam, pehle mera naam to hone do.
،مجھکو 👌 ڈھونڈھو گے تو میرے نشان 💗 تک نہ پاؤگے
تم اپنے دل سے پوچھ لینا میرا پتہ کیا ہے۔ ♥️
Mujhko 👌 dhoondhoge to mere nishaan 💗 tak na paoge,
tum apne dil se pooch lena mera pata kya hai. ♥️
لڑکیاں ہمیشہ اُسے 🌹پیار کرتی ہیں جو انہیں چھوڑ ♥️دیتے ہیں
اور انہیں چھوڑ 👌دیتی ہیں جو صرف انسے پیار کرتے ہیں۔ 😍
Ladkiyan hamesha use 🌹pyaar karti hain jo unhe chhod ♥️dete hain
aur unhe chhod 👌deti hai jo sirf unse pyaar karte hain. 😍
، نہ ہوش میں ❤️ لا مجھے 😘 مدہوش ہی رہنے دے
تیرے ان نینوں میں نشہ اب میرے پیار کا ہے۔ ♥️🌷
Na hosh mein ❤️ la mujhe 😘 madhosh hi rehne de,
tere in naino mein nasha ab mere pyaar ka hai. ♥️🌷
Sign in to your account