Firstly, Motivation is a complex psychological concept that drives human actions, behaviours, and decisions. Similarly, motivational quotes in Urdu can motivate and inspire you through short phrases with deep emotions and feelings. These quotes are most wanted throughout the world. Additionally, we see nowadays most people especially youngsters are suffering from psychological issues. Lastly, Motivational quotes In Urdu are a way to bring out these people from such a mental disturbance. However, these quotes are the sayings of motivational speakers or wise people.
بڑی تبدیلیاں جلدی نہیں ہوتی ہیں لیکن
کوشش کے ساتھ ہی مشکل کو آسان بنایا جا سکتا ہے۔
── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
شروع کرنا تیرا کام ہے اور اسے
مکمل کرنا خدا کا کام ہے۔
── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
لوگوں سے ڈرنا چھوڑ دو
عزت اللہ پاک دیتا ہے لوگ نہیں۔
── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
وقت کے زیاں کا ایک کا اہم ذریعہ ان لوگوں کے
ساتھ بحث و مباحثہ ہے جن کا علم اور
سمجھ بہت کم اور اعتماد بہت زیادہ ہوتا ہے۔
── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
رشتوں کو جوڑے رکھنے کے لیے
کبھی کبھی اندھا، گونگا اور بہرہ بننا پڑتا ہے۔
── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
ــــــــــــ٭٭٭ــــــــــــ
الفاظ جو بھی ہو، جیسے بھی ہو لوگ
مطلب ہمیشہ اپنی مرضی کا نکالتے ہیں۔
── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
جو حق سے منہ موڑتا ہے تباہ ہو جاتا ہے۔
── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
بے وقوف ترین انسان وہ ہے جو اپنی
بد کلامی پر فخر کرتا ہے۔
── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
،تجربہ انسان کو غلط فیصلے سے بچاتا ہے
مگر تجربہ غلط فیصلے سے ہی حاصل ہوتا ہے۔
── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
کسی انسان کا مکمل خاموش ہو جانا
چیخ کر رونے کے برابر ہوتا ہے۔
── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
منزلیں چاہے کتنی ہی اونچی کیوں نہ ہوں
راستے ہمیشہ پیروں کے نیچے ہوتے ہیں۔
── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
کوشش کرو جس چیز کے لیے تم خود ترس رہے ہو
کوئی دوسرا آپ کی وجہ سے نہ ترسے پھر چاہے
وہ رشتے ہوں ، خوشیاں ہوں یا سکون ہو۔
── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
،ہمیشہ کیلئے کچھ بھی نہیں ہوتا! اپنے آپ کو دباؤ کا شکار نہ بنائیں
….کچھ بھی ہو، کیسے ہی بُرے حالات کیوں نا ہوں، وہ بدلیں گے
اور ضرور بدلیں گے۔
── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
عرش والے سے رابطہ مضبوط ہو تو
فرش والے آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔
── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
،ایک مقصد کا حصول جس کا آپ نے طویل عرصے سے پابند عہد کیا ہوا ہے
زندگی کی سب سے بڑی خوشی میں سے ایک ہے ۔
── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
پیسے کمائیں یا نہ کمائیں ۔ دُعائیں ضرور کمائیں
اس سے جھونپڑی میں بھی محل والا سکون ملے گا۔
── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
کبھی بھی کسی کو نیچی نظر سے مت دیکھو کیونکہ تمہاری جو حیثیت ہے
..یہ تمہاری قابلیت نہیں بلکہ اللہ کا تم پہ کرم ہے
── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
اچھا سوچیں اور اچھا بولیں کیوں کہ بد گمانی اور بد زبانی دو ایسے عیب ہیں
جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں۔
── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
،کبھی ہم وقت کو اور کبھی وقت ہمیں ،ضائع کرتا ہے
دونوں ایک دوسرے سے بدلہ ضرور لیتے ہیں۔
── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
میں یقین کرتا ہوں کہ ہر وہ کام کامیاب ہو جاتا ہے۔
جس کے لیے آپ سخت محنت کرتے ہیں اور کبھی دستبردار نہیں ہوتے ۔
── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
زندگی میں جب کبھی ہمارا خود سے سامنا ہوتا ہے تو سمجھ آتا ہے
کہ ہم نے دوسروں کی خاطر اپنا کتنا دل دکھایا ہے۔
── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
ایک حقیقی عزم کبھی نہیں ٹوٹ سکتا ہے۔
یا تو آپ اسے پورا کرتے ہیں یا آپ
اسے پورا کرنے کی شش کرتے ہوئے مر جاتے ہیں۔
── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
بڑی تبدیلیاں جلدی نہیں ہوتی ہیں لیکن
کوشش کے ساتھ ہی مشکل کو آسان بنایا جا سکتا ہے۔
── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
محنت اتنی خاموشی سے کرو
!! کہ تمہاری کامیابی شور مچادے۔
── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
نیت کتنی بھی اچھی ہو… دنیا تم کو تمہارے دکھاوے سے جانتی ہے
اور دکھاوا کتنا بھی اچھا ہو … اللہ تم کو تمہاری نیت سے جانتا ہے۔
── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
However, motivational quotes are the best way to guide us in tough situations in life. These quotes Motivate individuals and everyone. We know that these are sayings of wise and motivational speakers. Surprisingly, in the absence of those people still, we can read, and listen to their words of wisdom. They are those personalities who faced tough circumstances in their lives, but they never gave up and finally achieved their goals.
Sign in to your account