Introduction
Islamic poetry is one of the most popular types of poetry. Similarly, there are 1.8 billion Muslim population worldwide who like spiritual words to read and share with friends. Furthermore, if we talk about Urdu Poetry, one of the most spoken language in Asia is Urdu. Likewise, there are 90.8 million Urdu speakers throughout the world, and most of them are Muslims. However, Islamic poetry in Urdu is a collection of spiritual words related to Islam. Moreover, this poetry can be hadith, Quranic verses, and Aqwal e Zareen. Lastly, this poetry aims to gain knowledge about Islam through these beautiful poetic words. Additionally, we provide some beautiful Islamic poetry along with images and copy text, you can easily copy and download images and share them with your friends.
Islamic Poetry In Urdu
اس کے در پہ سکون ملتا ہے اس کی عبادت سے نور ملتا ہے
جو جھک گیا الله کے سجدے میں اسے کچھ نہ کچھ ضرور ملتا ہے
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
الله کا شکر ادا کرو یہ نہ سوچو الله تمہاری دعا کو فورن قبول کیوں نہیں کرتا
بلکہ یہ شکر کرو کے وہ تمہارے گناہوں کی سزا فورن نہیں دیتا
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
رحیم کی رحمت کا طلبگار ہوں میں
بڑا کریم ہے جس کا گناہ گار ہوں میں
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
بھول جاؤ کہ تم کون ہو
بس یہ یاد رکھو کہ تمہارا رب کون ہے
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
میں اداس ہو سکتا ہوں دکھی ہو سکتا ہوں رنجیدہ ہو سکتا ہوں
مگر
مایوس کبھی نہیں ہو سکتا کیوں کہ میرے رب کی رحمتوں کی کوئی حد نہیں
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
جس کتاب کی شروعات ہی الحمداللہ سے ہو
اس پر ایمان لانے والا کیسے نہ شکرا ہو سکتا ہے بھلا
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
جس شخص کو دین کی نعمت مل جاتی ہے
اسے دنیا اور آخرت کی بھلائی نصیب ہو جاتی ہے
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
اچھے لوگوں کا امتحان الله بہت لیتا ہے پر ساتھ کبھی نہیں چھوڑتا
اور برے لوگوں کو الله سب کچھ دیتا ہے پر ساتھ نہیں دیتا
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
سر اٹھا کر بھی دعا مانگنا جائز ہے
مگر سجدہ کر لیجئے تاثیر بدل جائے گی
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
سنا ہے کعبہ پہ پہلی نگاہ پڑتے ہی جو بھی دعا مانگی جائے وہ پوری ہوتی ہے
یا الله مجھے بھی وہ لمحہ نصیب ہو جائے.. آمین
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
Islamic Quotes And Poetry
وتقدیر بدل جاۓگی راتوں کو
اٹھ کر خدا سے مانگو تو سہی
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
جب کوئی ہاتھ اور ساتھ دونوں چھوڑ دیتا ہے
تب الله کوئی نہ کوئی انگلی پکڑنے والا بھیج دیتا ہے
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
اسلام نے عورتوں کو قید نہیں کیا
بلکہ ہوس پرستوں کی نظروں سے محفوظ کیا ہے
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
کوئی چیز اتنی شفاف نہیں
جتنا شفاف وہ دل ہے جس میں الله کی محبّت ہے
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
خدا بھول چکا زندگی آزمائش بن گئی دوائیں قبول نہیں
ہوتیں پوچھا نماز فجر پڑھتے ہو؟ بولا : آنکھ نہیں کھلتی
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
بے شمار احسان ہیں تیرے بندوں پر
کھول کر جب سورة الرحمان دیکھتا ہوں
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
فجر پڑھنا ان کو نصیب ہوتی ہے
جن کو الله سے سچی محبّت ہو
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
جب تمہیں خوشیاں ملنے لگیں تو تین چیزیں کبھی مت بھولنا
.. الله کو ، الله کی مخلوق کو اور اپنی اوقات کو
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
!! انسان بھی کتنا عجیب ہے
دعا کے وقت سمجھتا ہےاللہ بہت قریب ہے اور گناہ کے وقت سمجھتا .ہے اللہ دور ہے۔۔۔
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
آسمان والے سے اگر رابطے مضبوط ہوں
تو زمین والے آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
Islamic Poetry In Urdu | Islamic Shayari
زندگی ہمیشہ یہ سوچ کر گزارو کہ وہ اللہ ہے جس نے زندگی دی ہے
وہ سب کچھ عطا کرے گا بس آپ مانگنے کا انداز ٹھیک کر لو
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
بہترین ہے وہ راستہ جس کی منزل
اللّٰہ کی طــرف لے جائے
اِھدِنا الصِرَاطِ المستَقِیم
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
اپنی سوچ کو صاف رکھو کیونکہ
جس طرح پانی کے قطروں سے دریا بنتا ہے
اسی طرح صاف سوچ سےایمان بنتا ہے
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
صبح کو باغ میں شبنم پڑتی ہے فقط اس لیے
کہ پتّا پتّا کرے تیرا ذکر با وضو ہو کر۔
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
ہمیشہ سچ بولو سچ سب آفتوں سے بچاتا ہے
جھوٹ سے پرہیز کرو کیونکہ وہ آخر کار تباہ کر دیتا ہے
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
پاک ہے وہ ذات جو سیاہ رات میں سیاہ چٹان پر
سیاہ چیونٹی کی حرکت سے بھی واقف ہے
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
کسی سے نیکی کرتے وقت بدلہ کی امید نہ رکھو
کیونکہ اچھائی کا بدلہ انسان نہیں اللہ دیتا ہے
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
جن کو رب سے مانگنے کی عادت ہو
وہ کبھی بھی خالی ہاتھ نہیں رہتے
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
تمہارا ایک ہی رب ہے پھر بھی تم اسے یاد نہیں کرتے
لیکن اسکے کتنے بندے ہیں پھر بھی تم کو نہیں بھولتا
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
جو ہو رہا ہے اسے ہونے دو تمہارے ربﷻ نے
تمہاری سوچ سے بہترین تمہارے لئے سوچ رکھا ہے
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───