Firstly, Quotes are a combination of short and memorable expressions that carry wisdom on a particular perspective of life.
Urdu Quotes are attributed to a wise and notable person called the author or speaker. These expressions positively influence someone’s life and people.
Read, listen, and memorize quotes to become inspired and motivated. Furthermore, these quotes are a few words chosen by the poets and wise people very carefully. However, some quotes are about their own life experiences that they have faced and gained some lessons from those moments. And then they express their ups and downs in a few words and in a poetic accent. Lastly, there are many types of quotes like Love Quotes, life quotes, inspirational quotes, motivational quotes, and much more. We update our website on a daily basis and post new best quotes and poetry.
کوئی سفر بھی لا حاصل نہیں ہوتا منزل نہ بھی
ملے تو راستے بہت کچھ سکھا دیتے ہیں
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
اپنے آپ کو اچھا سمجھنا نقص کی دلیل اور کم عقلی کی علامت ہے ۔.
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
تنقید، طنز فقرے بازی سے حوصلہ نہ ہارو شور
کھلاڑی نہیں تماشائی کرتے ہیں ۔
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
وقت ایک سا نہیں رہتا دکھ سکھ ساتھ ہیں
لیکن وہ وقت اچھا ہے جو یاد الٰہی میں گزرے
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
جب درد حد سے زیادہ بڑھ جاتا ہے
تو انسان روتا نہیں خاموش ہو جاتاہے
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
آگر کسی کو تکلیف دے کر بھی اچھے سے سو لیتے ہو
تو اپنے ضمیر کا جنازہ پڑھ لو کیونکہ وہ وفات پا چکا ہے
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
سمجھدار لوگ بحث نہیں کرتے کیونکہ وہ جانتے ہیں
کہ سواے آپس میں رنج پیدا پیدا ہونے کے اس سے
مفید نتیجہ برآمد نہیں ہوا کرتا ۔
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
غور کیا جب زندگی کے فلسفوں پر بات مٹی
سے شروع ہو کر مٹی میں جاملی
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
ہر بار قصور تربیت کا نہیں ہوتا … بعض اوقات
… کچھ رنگ صحبتوں کے بھی چڑھتے ہیں
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
آپکا کر دار ہی آپکی پہچان ہے،
ور نہ ایک نام کے لاکھوں انسان ہیں
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
میں نے زندگی میں ایک ہی بات سیکھی ہے
!! کہ انسان کو کوئی چیز نہیں ہرا سکتی جب تک وہ خود ہار نہ مان لے
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
وہ بلندی کس کام کی
جس پہ انسان چڑھے اور انسانیت سے گر جائے
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
جسم کی چوٹ تو وقت کے ساتھ ٹھیک ہو جاتی ہے
مگر لفظوں اور رویوں کے کے زخم کھبی نہیں ٹھیک ہوتے
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
Here are some quotes from wise and famous personalities in these Urdu quotes they share their life experiences. Similarly, In these quotes, there is some advice for us. Likewise, these quotes are from those people who failed in their lives but continued to struggle. Let’s see some of these.
اور لوگوں کے غلام مت بنو
جب اللہ تعالٰی نے تمہیں آزاد پیدا کیا ہے ۔۔
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
اگر تم وہ کرتے ہو جو ہمیشہ سے کرتے آرہے ہو
تو تمہیں وہی ملے گا جو ہمیشہ سے ملتا آرہا ہے
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
دس میں سے نو برائیاں اور تکالیف
صرف سنتی سے پیدا ہوتی ہیں۔
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
شیر کوکوئی فرق نہیں پڑتا کہ ایک گیدڑ کیا سوچتا ہے۔
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
مشکلات میں گھبرانا نہیں چاہئے
ستارے ہمیشہ اندھیرے میں ہی چمکتے ہیں
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
ہم سب کی مددنہیں کر سکتے
لیکن سب کسی کی مد دضرور کر سکتے ہیں
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
کسی شخص سے کوئی توقع مت رکھو
تم کبھی بھی مایوس نہیں ہوگے
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
ہم یہ جانتے ہیں ہم کیا ہیں
لیکن ہم نہیں جانتے ہم کیا بن سکتے ہیں
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
ممکن کام ہر کوئی کر لیتا ہے
تمہیں ناممکن کو ممکن بنانا ہے
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
جب تم ہمت مارنے لگو تو سوچنا
کہ تم نے شروع کس وجہ سے کیا تھا
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
جیسا سوچو گے ویسے بنو گے۔
تمہارے خیالات ہی تمہاری تقدیر ہیں۔
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
ان لوگوں پر زیادہ توجہ دو
جو تالیاں نہیں مارتے جب تم جیتے ہو۔۔
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
کبھی اپنی چال کا اعلان مت کرو
جب تک تم اسکو چل نہ لو
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
بات کے اندر کی بات سمجھنےکیلئے
ذات کے اندر کی ذات سے رابطہ ہونا ضروری ہے
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
کامیابی کوئی حادثہ نہیں ہوتی، کامیابی محنت، مستقل مزاجی ،
سیکھنے، پڑھنے، قربانی اور سب سے بڑھ کہ جو کام تم کر ہے ہو
اس سے پیار کرنے کا نام ہے۔
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
اگر تم ہارو گے نہیں توتم کبھی بھی جیت کا مزہ نہیں لےسکتے
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ───
Dear viewers, here are some famous deep quotes in Urdu. Similarly, these quotes can motivate and inspire you. Furthermore, In these quotes, there are some hidden lessons if you read them carefully and understand them you will get their real purpose. moreover, here are the best famous quotes with designed pictures and copy text you can copy text and download images. However, share these best quotes of wisdom with your friends.
بے عزتی کا جواب اتنے عزت سے
دو کہ سامنے والا خود ہی شرمندہ ہو جائے ۔
⚝──⭒─⭑─⭒──⚝
پرندے آپنے پاؤ اور انسان آپنے زبان کی وجہ سے جال میں
پھنستے ہیں ۔گفتگوں میں نرمی اختیار کرو لہجوں کا اثر الفاظ سے
زیادہ ہوتا ہے ۔
⚝──⭒─⭑─⭒──⚝
خوش ہونا ہے تو تعریف سن لیا کریں۔
اگر بہتر ہونا ہے تو تنقید سن لیا کریں ۔
⚝──⭒─⭑─⭒──⚝
غصّے میں جو چھوڑ جاے وہ واپس آسکتا ہے
لیکن جو مسکرا کر چھوڑ جاے وہ کبھی واپس نہیں آتا ۔
⚝──⭒─⭑─⭒──⚝
عمر کا تعلق سالوں سے نہیں ہوتا
بعض اوقات انسان عین جوانی میں صدیوں پرانا ہو جاتا ہے ۔
⚝──⭒─⭑─⭒──⚝
انسان کے غرور کی اوقات بس اِتنی سی ہے ۔
کہ نہ پہلی بار خود نہا سکتا ہے اور نہ آخری بار ۔
⚝──⭒─⭑─⭒──⚝
خود کو برا کہنے کی ہمت نہیں اس لیے لوگ
کہتے ہیں کہ دنیا خراب ہے۔
⚝──⭒─⭑─⭒──⚝
انسان بڑھتے جا رہے ہیں
اور انسانیت ختم ہوتی جارہی ہے۔
⚝──⭒─⭑─⭒──⚝
انسان بزدل اتنا ہے کہ خوابوں میں ڈر جاتا ہے ۔
اور بے خوف اتنا ہے کہ جاگے میں بھی اللہ
سے نہیں ڈرتا ۔
⚝──⭒─⭑─⭒──⚝
جانور میں خواہش اور فرشتے میں عقل ہوتی ہے ۔
مگر انسان میں دونوں ہوتی ہے
اگر وہ عقل کو دبا لے تو جانور اگر خواہش کو دبا لے تو فرشتہ ۔
⚝──⭒─⭑─⭒──⚝
Sign in to your account