Firstly, poetry has a unique value in the hearts of millions of people. Similarly, Poetry in Urdu has a lovely and emotional impact in South Asia. Each language has its own value in terms of art and literature but Urdu is one of the most popular in the field of art and literature. However, this is totally about poetry in Urdu.
Likewise, Love poetry, Sad Poetry, Deep Poetry, poetry about friends, and so on. In this post, you can find all types of Urdu poetry this blog post contains mixed poetry in Urdu. Even, you can find your best choice of poetry along with designed images and also for copy-paste to share with your friends. Similarly, to share your emotions with your friends through lovely poetic language. Lastly, on quoteshorizon.com we upload new quotes, and poetry, both in English and Urdu on a daily basis.
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی 🥀🥀
🥀🥀بڑی آرزو تھی ملاقات کی
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی۔ 🌹🌹
🌹🌹 نہیں وِصال مُیسر تو آرزو ہی سہی
💖 عرش پر لے جاکر فرش” پر گرانے کا ہنر رکھتا . ہے زمانہ
💖 اے لوگوں”بس آرزو اپنے خدا سے ہی لگانا
کاش! وہ آکے کہہ دے_میں بھی تنہا ہوں 💔
تیرے بن،تیری طرح، تیرے لئے_تیری قسم 💔
نگاہیں منتظر ہیں کس کی دل کو جستجو کیا ہے 🌹
🌹 مجھے خود بھی نہیں معلوم میری آرزو کیا ہے
اس سے پہلے کہ میں تصویروں میں رہ جاوں فقط 🖤🥀
🖤🥀 مجھ سے باتیں کرو دیکھو میں میسر ہوں
بے درد زمانہ کیا جانے کیا درد کی شدت ہوتی ہے 🖤🥀
🖤🥀 دل دے کے مجھے معلوم ہوا کیا چیز محبت ہوتی ہے
اتنی محبت نہ کیا کر کہ بگڑ جاوں میں ۔۔۔ 🥀 🥀
🥀 🥀 تھوڑا روٹھا بھی کر کہ سدھر جاوں میں ۔۔۔
پہلے پیار کرتا ہے پھر اقرار کرتا ہے 🥀💔
🥀💔 محبت بھی انسان اک بار کرتا ہے
کتنا چاہتے ہیں تم کو کبھی غور تو کر ❤️🌹
❤️🌹 اتنے تو ہم خود کے بھی طلبگار نہیں ہیں
محبتوں میں کچھ ایسے بھی حال ہوتے ہیں 🖤🥀
🖤🥀 خفا ہوں جن سے انہی کے خیال ہوتے ہیں
نہ دل کے جذبات الگ نہ محبت کے انداز الگ 🖤🥀
تھی بات لکیروں کی
🖤🥀 تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ
Firstly, love poetry is one of the most popular types of poetry. Additionally, love is an emotion and a feeling; the world runs on love. Similarly, love poetry is a way of communication between two lovers or friends. However, it is a simple word with deep feelings. Similarly, in poetic words, there is an attraction and unique feelings that directly evoke internal feelings. Moreover, poetry has a rhyme and rhythm in its words; when readers read it, it makes a good sound like music.
آج بہت دکھ ہو رہا ہے حالات زندگی پر 💔🙂
💔🙂..!کاش ہم نے حد میں رہ کر محبت کی ہوتی
مجھ کو قائل نہ کر سکے گی مخلصی آپ کی 🥀 🥀
🥀 🥀 میں اب وہ ہوں ، جو محبت کو مانتی ہی نہیں
…. میری بے لوث محبت نے ڈبویا ہے مجھے 💯🥀
💯🥀…. اتنا مخلص ہوں کہ ہر دل سے اتر جاتا ہوں
….. نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں
…..💔 محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں
غالب ؔ وہ دن گئے اب یہ حماقت کون کرتاہے وہ کیا
کہتے ہیں اس کو ہاں ۔ محبت ۔ محبت کون کرتاہے۔
اداس نہ رہا کر تیری مسکان اچھی لگتی ہے
دیدار تو پھر دیدار ہے تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے
Attitude poetry is basically a type of poetry that shows the inner feelings of someone. However, this poetry can be for fun, sometimes for anger, and sometimes just to make laugh their friends. Similarly, if someone reacts to your message through attitude words read his/ her message carefully and understand their reaction. Moreover, this is a very famous type of poetry in Urdu especially for youngster who likes it very much. Similarly, it can be both for girls and boys to communicate with their colleagues through attitude and poetic words.
تو بدنام کر کے تو دیکھ مجھے محفل میں قسم سے 🔥🔥
🔥🔥 مشہور میں شھر میں تجھے بھی نا کر دوں تو کہنا
یہ ضـــؔـروری تـــو نہیـــں اپنــؔــا تـــؔـعارف لـڪــؔـھوں
لـــؔوگ تــؔحریر ڪی خوشبــؔو سے بـؔھی پہچـانـتے ہیـؔں
مجھے لہجے سمجھ میں آتے ہیں 🔥 😎
🔥 😎 الفاظ کو اور ترتیب نہ دیں آپ
نکلے وہ لوگ میری شخصیت بگاڑنے 💯😢
💯😢 کردار جن کے خود مرمت مانگ رہے
عـــؔــزت کـــؔــرتے ہیـــؔــں صـــؔــرف عـــؔــزت کـــؔــرنے والـــؔــوں کـــؔــی
ہـــؔــر دل میـــؔــں اُتـــؔــرنـــؔــے کـــؔــی چَـــؔــاہـــؔــت ہَـــؔــم نہـــؔــیں رکـــؔــھتے !❤️✨
اَچھے بھی لوگ میرے قَبیلے میں ہَیں مَگر
… مَیں اُن کا سربراہ ہوں .. جِتنے خَراب ہیں 🔥
Sign in to your account