Introduction
Firstly, poetry is one of the most famous art and literature that people like it. Similarly, if we talk about the language, Urdu is one of the most popular language in the area of poetry. However, here we talk about poetry in Urdu text, which is a facility for viewers they can easily copy, design, and share it with friends. Likewise, we know that everyone is not a poet, but there are millions of people who like and love poetry. However, poetry in the form of text is the best idea for them, they can design it according to their choice. Moreover, here we provide this ease for them to copy it easily.
Copy your best choice of poetry
آج بھی مِلتے ہیں منصُور ہزاروں، لیکن 💫🥀
💫🥀 !!! اب اَنا الحق کی صلابت نہیں کرداروں میں
نظم گہری ہو تو دیوان نگل جاتی ہے 💫✨
💫✨یہ محبت ہے یہ انسان نگل جاتی ہے
شام تک صبح کی نظروں سے اتر جاتے ہیں 💫🌹
💫🌹 اتنے سمجھوتوں پہ جیتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
زندگانی کی حقیقت کوہکن کے دل سے پوچھ 💕💕
💕💕 جوئے شیر و تیشہ و سنگ گراں ہے زندگی
اس شہر میں ایسی بھی قیامت نہ ہوئی تھی 💫🥀
💫🥀 تنہا تھے مگر خود سے تو وحشت نہ ہوئی تھی
حسن کے جانے کتنے چہرے حسن کے جانے کتنے نام 🥀🖤
🥀🖤 عشق کا پیشہ حسن پرستی عشق بڑا ہرجائی ہے
آواز دے کے چھپ گئی ہر بار زِندگی 🥀🖤
🥀🖤 ہم ایسے سادہ دِل تھے کہ ہر بار آگئے
اب کیا ڈھونڈتے ہو جلے کاغذ کی راکھ میں 🍁🥀
!!🍁🥀 وہ افسانہ ہی جل گیا جس کا عنوان تم تھے
کی میرے قتل کے بعد اُس نے جفا سے توبہ 🍁🥀
🍁🥀 ہائے اُس زودِ پشیماں کا پشیماں ہونا
تری دعا سے قضا تو بدل نہيں سکتي ❤ ❤
❤ ❤ مگر ہے اس سے يہ ممکن کہ تو بدل جائے
Mehboob poetry | Poetry in urdu text
First of all, in the Urdu language, the word “Mehboob” is used for lover. Similarly, Mehboob poetry is the most famous poetry. Likewise, this is a way of communication between two lovers. Moreover, they share their feelings with each other through lovely poetic words. Similarly, as they love much with each other, as same they use more beautiful poetic words to express their love. Lastly, Poetry in Urdu text is the best choice.
سنا ہے اس کے بدن کی تراش ایسی ہے 🌹❤️
🌹❤️ کہ پھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں
دنیا سے کہو جو اسے کرنا ہے وہ کر لے 💫♥️
♥️💫 اب دل میں مرے وہ علیٰ الاعلان رہے گا
مجھ کو نہ دل پسند نہ وہ بے وفا پسند
🥀🖤 دونوں ہیں خود غرض مجھے دونوں ہیں نا پسند
جلوہ گر بزم حسیناں میں ہیں وہ اس شان سے ♥️💫✨
♥️💫✨ چاند جیسے اے قمرؔ تاروں بھری محفل میں ہے
تمہاری آنکھوں کی توہین ہے ذرا سوچو 🥀🌹
🥀🌹تمہارا چاہنے والا شراب پیتا ہے
دیکھا ہلال عید تو آیا تیرا خیال 💫✨
💫✨ وہ آسماں کا چاند ہے تو میرا چاند ہے
کیا جانے اسے وہم ہے کیا میری طرف سے 🥀🌹😘
🥀🌹😘 جو خواب میں بھی رات کو تنہا نہیں آتا
روشن جمال یار سے ہے انجمن تمام ے🌹❤️
🌹❤️ دہکا ہوا ہے آتش گل سے چمن تمام
نہ غرض کسی سے نہ واسطہ مجھے کام اپنے ہی کام سے ✨♥️
✨♥️ ترے ذکر سے تری فکر سے تری یاد سے ترے نام سے
تم حسن کی خود اک دنیا ہو شاید یہ تمہیں معلوم نہیں🌹❤️
🌹❤️ محفل میں تمہارے آنے سے ہر چیز پہ نور آ جاتا ہے
Muhabbat Poetry | love poetry
Here are some best love poetry with copy text. Similarly, users can easily copy it and it with their friends. Likewise, love poetry is one of the most popular poetry in the Urdu language. However, it is beautiful simple words full of deep feelings and emotions everyone can understand it easily.
یہ آرزو ہے کہ میں تجھے خود سے زیادہ چاہوں 🍁🥀🦋
🍁🥀🦋 میں رہوں یا نہ رہوں میری وفا یاد رکھو گے
مجھے بھیجا تھا دنیا دیکھنے کو 🥀🥀
🥀🥀 میں ایک چہرے کو تکتا رہ گیا
اور کیا چائیے تمہیں میری محبت کا ثبوت 💕💕
💕💕مجھے تو تمہارے نام کے لوگ بھی اچھے لگتے ہیں
ہمیں اپنی محبت پے اتنا تو یقین ہے 🌹❤️
🌹❤️ وہ مجھے چھوڑ سکتا ہے مگر بھلا نہیں سکتا
عجیب ہے یہ محبت کی دنیا 🍁🥀
🍁🥀 جو دل میں رہتے ہیں وہی درد دیتے ہیں
ہم سے ملنے میں اک خرابی ہے 😍 😍
😍 😍 پھر کسی اور کے نہیں رہو گے تم
یہ بھی اک تماشہ ہے عشق و محبت میں 💔🥀
💔🥀 دل کسی کا ہوتا ہے اور بس کسی کا چلتا ہے
اب نہیں ہو سکتی محبت کسی اور سے ✨✨
✨✨ تھوڑی سی تو زندگی ہے کس کس کو آزماتے رہینگے
تم سے ہی تھی تم سے ہی ہے ✨♥️
✨♥️ محبت جو تھی محبت جو ہے
سنو مجھ سے نہیں ہوتا دلیلیں دوں مثالیں دوں
میری آنکھوں میں لکھا ہے مجھے تم سے محبت ہے
لفظوں سے کہاں لکھی جاتی ہیں یہ بےچییناں محبت کی
میں نے تو ہر بار تمہیں دل کی گہرائیوں سے پکارا ہے
محبتوں کی قیدیوں کو زنجیروں کی کیا ضرورت
محبت اگر دل میں ہو تو تصویروں کی کیا ضرورت
چلو اس نے محبت کچھ تو نبھائی ہے
ایک ہاتھ پے میرے نام کی مہندی لگائی ہے
Dosti shayari | friendship poetry
Firstly, the word “Dosti means” “friendship.”. Similarly, friendship is a relationship that never ends. Especially true friends always motivate you in any situation in life. Similarly, they always stand with you in any tough situation in life. Likewise, Dosti poetry is a collection of lovely poetic lines that friends share with each other and keep up their friendship forever. Moreover, they encourage, as Woodrow Wilson says “Friendship is like the glue that can keep the world together”. Lastly, we provide you with some of the best Dosti poetry in Urdu text that you can copy easily and share with your friends.
دوستی سمندر ہے دوستی کنارہ ہے
دوستی ہی دنیا میں جینے کا سہارا ہے
دوست دوست نہیں دل کی وفا ہو تے ہیں
محسوس تب ہوتے ہیں جب وہ جدا ہوتے ہیں.
یہاں قدم قدم پہ نئے فنکار ملتے ہیں
مگر قسمت والوں کو سچے یار ملتے ہیں
دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو
وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں
دو ستی تو عا م ہے لیکن اے دوست
دوست ملتے بھی تو نصیب سے ہیں۔
دل سے خیالِ دوست بھلایا نہ جائے گا
سینے میں داغ ہے کہ مٹایا نہ جائے گا
دل ابھی پوری طرح ٹوٹا نہیں
دوستوں کی مہربانی چاہئے
دوستوں کو بھی ملے درد کی دولت یا رب
میرا اپنا ہی بھلا ہو مجھے منظور نہیں
دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
اک تم نہیں ہوتے تو ہر شے میں کمی ہوتی ہے
مجھے یاروں کی لمبی قطاروں سے مطلب نہیں ہے
اگر تم دل سے مخلص ہو تو بس اک تم ہی کافی ہو
کوئی صــــلح کروا دے زندگی کی الـــجھنوں سے
بڑی طلب ہے آج ہـــمیں بھی مــــــسکرانے کی
Bewafa Poetry in Urdu | Poetry in Urdu text
Additionally, the word “Bewafa” is an Urdu word that means “unfaithful.”. Similarly, Bewafa poetry in Urdu is for those who have lost their lover. Likewise, this poetry is especially for heartbroken people. Moreover, this is mostly sad poetry, but it has a good ability to convey deep feelings and emotions. Otherwise, this poetry is a good way to share your innermost sad feelings with someone. Lastly, poetry in Urdu text is a good option.
الوداع اے یار تیری جان چھوڑ دی ہم نے 🥀🥀
🥀🥀 لکھ کر آج خود کو بیوفا قلم توڑ دی ہم
______!! تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن
💔 .. اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں
وفا دار اور تم ۔۔۔۔۔؟؟ خیال اچھا ہے 💔
💔 .!_ بے وفا اور ہم ۔۔۔؟؟ الزام بھی اچھا ہے
بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا ❣️❣️
❣️❣️ ادھر نہیں لگتا تو ادھر لگا لیتے ہیں
کہی تم بھی نہ بن جانا مضمون کسی کتاب کا
✨❤️ لوگ بڑے شوق سے پڑھتے ہیں کہانیاں بے وفاؤں کی
تم کس اذیت کی بات کرتے ہو صاحب 🥀🥀
🥀🥀 میں نے اپنا پیار کسی اور کی بانہوں میں دیکھا ہے
بے وفا شخص سے وفا کرنا 💔💔
💔💔 کہ جیسے سوکھے ہوئے شاخ کو ہرا کرنا
بہت کمزور ہے وہ مرد جو عورت کے دل میں 🥀✨
💫🥀 اپنی محبت پیدا کر کے اسے چھوڑ دے
کچھ اس طرح سے چھوڑا اس نے 💫🥀
💫🥀 کہ ساری عمر قصور ڈھونڈتے رہے اپنا
فرق اب بھی نہیں رہا ان کی نظر میں 😢💔
💔😢 پہلے مڑ مڑ کے دیکھتے تھے اب دیکھ کر مڑ تے ہیں
رہتے ہیں مصروف کرتے ہیں بہانے اور بتاتے ہیں مجبوریاں 😢💔
😢💔 صاف لفظوں میں لوگ خدا حافظ کیوں نہیں کہتے