Firstly, sadness is a common emotion and feeling that rises above culture and language. Similarly, inside the global of artwork and literature, Urdu poetry uniquely captures people’ deep feelings. Furthermore, along with its historical records and deep profound lyrical expressions, it reminds us that sad poetry in Urdu has the ability to resonate with readers for centuries. In the given statement, in the global of sad poetry, we are able to discover famous poets and their lovable poetry. They wrote such deep heart-touching poetry for us that deeply touch our hearts.
Dear viewers, sad poetry in Urdu text is pleasurable and easy for you. Similarly, you can easily copy these heart-touching poetic lines and share them with your colleagues. However, here is some of the best collection of sad poetry in Urdu text. Moreover, these can describe your inner feelings like sadness in just a few lines.
تیری طرح یہ ڈھلتا ہوا سورج بھی “
“ہر روز بے وفائی کر جاتا ہے اپنے اجالے سے
⋆⋅☆⋅⋆
،زندگی بے رخی سی ہو گئی ہے “
” جب سے اُس شخص کو کسی اور سے محبت ہو گئی ہے
⋆⋅☆⋅⋆
،کیا ضرورت تھی چوٹِ بیوفائی کی “
” نادان دل جھوٹے وعدوں میں ہی خوش تھا
⋆⋅☆⋅⋆
،زندگی تجھ سے ایک سبق سیکھا ہے میں نے “
” وفا سب سے کرو، وفا کی امید کسی سے نہ کرو
⋆⋅☆⋅⋆
،انکی دنیا میں ہم جیسے ہزاروں ہیں “
” ہم ہی پاگل ہیں جو اُسے پاکر مغرور ہو گئے
⋆⋅☆⋅⋆
،پچھلے برس تھا خوف تجھے کھو نہ دوں”
“اب کے برس دعا ہے تیرا سامنا نہ ہو
⋆⋅☆⋅⋆
،کوئی ایسا قانون بھی بنا دو دوستوں “
” کہ جو بیوفا ہو جائے اُسے کوئی نہ اپنائے
⋆⋅☆⋅⋆
،بہت بھیڑ ہو گئی ہے تیرے دل میں “
” اچھا ہوا کہ ہم وقت پر نکل گئے
⋆⋅☆⋅⋆
،چہرے کی ہنسی اور سب باتیں اُسکی جھوٹی تھیں “
“گئے تو تھے مرہم کو، ایک گھاؤ اور بڑھا بیٹھے
⋆⋅☆⋅⋆
،وہ زہر دیکر مارتے تو دنیا کی نظروں میں آ جاتے “
” اندازِ قتل تو دیکھو کہ محبت کرکے چھوڑ دیا
⋆⋅☆⋅⋆
🥀🥀 وہ بڑے شوق سے اعلان سنا کرتی تھی
😢😢 اسے یقین تھا ایک روز میں مر جاؤں گا
🥀🥀 ہنس تو رہے ہیں دنیا کے رو برو لیکن
💔💔 اک اداسی ہے جو حلق تک بھری ہوئی ہے
اداس نہ رہا کر تیری مسکان اچھی لگتی ہے 🥀🥀
🥀🥀 دیدار تو پھر دیدار ہے تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے
😣🖤🥀 اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا
جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا 😣🖤🥀
!! کسی کو اداس پاؤ تو اسے سُن لیا کرو
!! احساس سے، محبت سے ، بنا غرض کے
🙏🏻🌝🥀
!! کبھی کبھی سکون کے لیے دوا کی نہیں
!! کِسی کے لفظوں کی ضرورت ہوتی ہے
😣🖤🥀
اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا 🥀🥀
🥀🥀 مگر تمہاری طرح کون مجھ کو چاہے گا
کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوست 💔💔
💔💔 سب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا
🌝🥀 ہمارے _دل _میں_اداسی_فروغ _پارہی _ھے #
🌝🥀 ہمارے سینے اذیت _کے _کارخانے ہیں #
خدا کی اتنی بڑی کائنات میں میں نے 🥀🥀
🥀🥀 بس ایک شخص کو مانگا مجھے وہی نہ ملا
..💔 تم نے کب دیکھے ہیں وہ لمحے جو گزرتے ہی نہیں
..💔 تمہیں کیا معلوم درد کی رات کسے کہتے ہیں
…..🙂 نہیں کرنی بس اتنا سن لو
…..💔میں خاموش ہوں اور وجہ تم ہو
🥀🥀 ہم کو نہ مل سکا تو فقط اک سکون دل
اے زندگی وگرنہ زمانے میں کیا نہ تھا 💔💔
Similarly, here are some short sad poetry in Urdu. Likewise, this type of poetry is called Sad poetry in Urdu 2 lines. As the names express similarly its phrases are short and brief. However, these lines express your feelings in the best way.
ہم غم زدہ ہیں لائیں کہاں سے خوشی کے گیت🥀🥀
💔💔 دیں گے وہی جو پائیں گے اس زندگی سے ہم
،یوں مت ٹڑپا آن لائن دکھا کے “
“اب چھوڑ ہی دیا ہے تو بلاک بھی کر دے
⋆⋅☆⋅⋆
،تم چاہے بے وفا ہی صحیح ہو “
“پر آج بھی تمہارے درد سے مجھے درد ہوتا ہے
⋆⋅☆⋅⋆
، نہ رکھو کسی سے محبت کی امید، اے دوستوں “
” خدا کی قسم، لوگ خوبصورت بہت ہیں، پر وفادار نہیں
⋆⋅☆⋅⋆
، تم نہ موسم تھے، نہ قسمت، نہ تاریخ نہ ہی دن “
” کس کو معلوم تھا کہ اس طرح بدل جاؤ گے
⋆⋅☆⋅⋆
،گمراہ کرتے تو ہم بھی آرزو ہوتے کسی کی “
” خطا یہی ہوئی کہ دل کو کھول کے رکھ دیا
⋆⋅☆⋅⋆
،سچ میں ڈیجیٹل ہو گیا پاکستان “
” اب دل بھی آن لائن توڑنے لگے ہیں وہ
⋆⋅☆⋅⋆
،اے دل، سو جا اب تیری شاعری پڑھنے والی “
“کسی اور شاعر کی غزل بن گئی ہے
⋆⋅☆⋅⋆
،ترازو محبت کا تھا “
” بے وفائی بھاری پڑ گئی
⋆⋅☆⋅⋆
،بے حد حدیں پار کی تھی ہم نے کبھی کسی کے لئے “
” آج اُنہیں نے سکھا دیا ہے ہمیں حد میں رہنا
⋆⋅☆⋅⋆
،ہم نے اُتار دئے ہیں تیری محبت کے سبھی قرض “
” اب حساب تیرے دئے ہوئے زخموں کا ہوگا
⋆⋅☆⋅⋆
،اُسے تو نفرت تھی بے وفا لوگوں سے “
“پھر کیسے اب خود کو سنبھال رہا ہوگا وہ
⋆⋅☆⋅⋆
،اُسے تو نفرت تھی بے وفا لوگوں سے “
“پھر کیسے اب خود کو سنبھال رہا ہوگا وہ
⋆⋅☆⋅⋆
In the beginning, Sadness is such an emotion that connects human beings throughout the nations and languages. Similarly, sad poetry expresses superbly the numerous aspects of sorrow. Likewise, that creates a high-quality form. Poets like Allama Iqbal, Faiz Ahmed Faiz, and Mirza Ghalib wrote such lovable poetry with their poetic capabilities that evoke deep feelings and feelings in readers. However, they wrote sad poetry, that expresses the pain, and sadness of human beings through poetic language.
🍂🍂 تقدیر کے قاضی سے کیا پوچھیں قسمت اپنی
💔💔وہ شخص خود ہی کہہ گیا ہے تیرا نہیں ہوں میں۔
🖤 ملیں گے حشر میں_یہ خواہش اپنی جگہ لیکن
رہے گا ملال کہ_اس جہاں میں وہ ہمارا نہیں ہوا 🖤
اتنا آسان بھی نہیں ہے تیرے بنا جینا جاناں 🥀🥀
🥀🥀 تو نے اب تک اگر یہ بھی نہ جانا تو کیا جانا
!!,, یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا
!!,, کسی کو ھم نہ ملے …. اور ھم کو تو نہ ملا 🔥❤.
ہم نے کسی کو راہ میں چھوڑا نہیں کبھی 🥀🥀
🥀🥀 ہم نے کوئی سفر کبھی آدھا نہیں کیا 🥀
اپنے آپ سے کھبی دور نہ کرنا مجھے...میرے 🥀🥀
🥀🥀 پاس خوش رہنے کی وجہ صرف آپ ھو
Urdu sad poetry explores a number of topics that can be undying and responsive. For instance, heartbreak, a critical idea, is defined as an enjoyment that unites people from special walks of life. Similarly, unhappiness is a part of lifestyles this poetry reminds us to be familiar with any situation that we face in everyday life. The ache of dropping love, the heartbreak of separation, and the internal confusion of unfulfilled goals locate their voice through this poetry. Beyond romantic sadness, these poems delve into broader subjects, together with the human scenario, the passage of time, and the trouble of the universe. Broader topics, along with the human situation, the passage of time, and the trouble of the universe.
💔ایسا نہیں کہ تیرے سوا ___کوئی نظر نہیں آتا💔
✧در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی✧
ہم بتائیں تو کون پوچھے گا،💔
! اگر چھپائیں تو کون پوچھے گا🍂
ہم تو وہ ہیں کہ جن کے بارے میں🙂
! مر بھی جائیں ۔ تو کون پوچھے گا💔
🍁#_____🍂
ہم تو ٹوٹے ہوے دل کو جوڑنے میں مشہور تھے 😍
پھر جب اپنا دل💔 #ٹوٹا تو ہنر ہی بھول گے😑🍁 #_____ 💔🥀
“* انسان کتنا ہی امیر کیوں نہ ہو جائے *”
تکلیف بیچ نہیں سکتا…اور…سکون خرید نہیں سکتا
تیری وفا کے تقاضے بدل گئے ورنہ 💔🖤🥀
مُجھے آج بھی تُم سے عزیز کوئی نہیں 💔🖤🥀
کبھی تو ہوگا اِن آنکھوں میسر دیدار تیرا 🥺
کبھی تو ہم غم کے مارے بھی مسکرا ٸے گے 🥀
Ghalib, regularly hailed as the “King of Urdu Poetry, ” is renowned for his unhappy poetry. Moreover, his ghazals have an unprecedented intensity, reflecting on existence’s trials and adversity. He fluently expresses the human experience of struggling and pain.
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا 🌹🌹
🌹🌹اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
غالب برا نہ مان جو واعظ برا کہے ی 🍂🍂
🍂🍂 ایسا بھی کوئی ہے کہ سب اچھا کہیں جسے
ذرا کر زور سینے پر کہ تیر پر ستم نکلے 🥀 🥀
🥀 🥀جو وہ نکلے تو دل نکلے جو دل نکلے تو دم نکلے
رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل
جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے
ہر قدم دوری منزل ہے نمایاں مجھ سے
میری رفتار سے بھاگے ہے بیاباں مجھ سے
عشرت قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانا
درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا
Similarly, Faiz Ahmed Faiz one of the well-known poets of the Urdu language discovered social and political elements of sadness. He isn’t always most effective at speaking about sadness however he additionally expresses the pain of the general public and injustice in the societies.
صبا نے پھر در زنداں پہ آ کے دی دستک
سحر قریب ہے دل سے کہو نہ گھبرائے
باتوں کے پاسدار تھے وعدوں سے پھر گئے
دل کے قریب لوگ تھے نظروں سے گر گئے
میرے خوابوں نے چھینی ہے میری تعبیر
میرے خواب نہ ہوتے تو حقیقت ہوتی
”آپ کی یاد آتی رہی رات بھر”
“چاندنی دل دکھاتی رہی رات بھر”
آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہرباں
بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے
دل نا امید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
Likewise, the high-quality famous poet and philospher of the Urdu language Allama Iqbal expresses the religious subject matter associated with human unhappiness and deep pain. Therefore, that directly evokes the readers. Similarly, his poetry compels us to reflect on the consideration of demanding situations in lifestyles and make our lives meaningful.
ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے
جو پیرہن اس کا ہے وہ مذہب کا کفن ہے
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے
مزا تو تب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی
غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں
جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہی
کھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی
،وفا کی امید کروں بھی تو کس سے کروں میں “
” مجھے تو میری زندگی بھی ایک بے وفا ہی لگتی ہے
⋆⋅☆⋅⋆
،بے وفا لوگوں کو ہم سے بہتر کون جانے گا “
” ہم تو وہ دیوانے ہیں، جنہیں کسی کی نفرت سے بھی پیار تھا
⋆⋅☆⋅⋆
In conclusion, Urdu sad poetry is a treasure increase of emotions and provides comfort to people who discover themselves captured inside the complexities of life. However, its potential to efficiently profound sorrow and longing is what makes it undying. Furthermore, via the poetry of celebrated poets like Mirza Ghalib, Faiz Ahmed Faiz, and Allama Iqbal, we discover that sadness, while expressed through the magnificence of phrases, becomes a bridge that connects the human revel. In essence, it’s miles proof of the enduring strength of literature to bring the depths of our feelings, even in our maximum unhappy moments. Hence, the next time you feel unhappy, turn to the area of Urdu sad poetry for comfort and information.
Sign in to your account