Similarly, the word “Dosti” means in english language is “Friendship”. Likewise, friendship is a unique and valuable relationship in life. Furthermore, a good friend is everything for you in your life. Similarly, they will never leave you alone in any circumstances. However, Dosti poetry is one of the most special type of Urdu poetry that friends like to share with each other and share their emotions and feelings.
مجھے یاروں کی لمبی قطاروں سے مطلب نہیں ہے
اگر تم دل سے مخلص ہو تو بس اک تم ہی کافی ہو
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
نئے جب دوست بنتے ہیں پرانے بھول جاتے ہیں
نئے جب دل دکھاتے ہیں پرانے یاد آتے ہیں
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
خدا کرے ہماری دوستی کو نظر نہ لگے زمانے کی
یہ زمانہ دوستوں کو رہنے نہیں دیتا
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
! خیال رکھا کرو اپنا اے پیارے دوست
کیوں کہ
میرے پاس تمہارے جیسا کوئی اور نہیں
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
دوستی محبت سے بہتر ہے
کیونکہ دوستی انسان کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑتی
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
بات تو صرف چاہت اور احساس کی ہوتی ہے
ورنہ دوست اور دشمن ایک ہی حرف سے شروع ہوتے ہیں
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
جو دل کے سارے درد بانٹ لے
ایسے دوست زندگی میں بہت کم ملتے ہیں
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
شریکوں سے کہنا جلنا چھوڑ دیں
دوست خدا دیتا ہے لوگ نہيں
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
ہم اتنے انمول تو نہیں مگر ہماری قدر یاد رکھنا
دوست
شاید میرے بعد میرے جیسے نہ ملیں
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
،،، عروج پہ تو ہر کوئی ملاتا ہے ہاتھوں میں ہاتھ
!!مشکلوں میں جو ساتھ چلیں اسے ہم یار کہتے ہیں
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
اسکے ہر زخم پے دل نثار ہوتا ہے ،
ظالم کتنا بھی ہو یار تو یار ہوتا ہے
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
دعوے دوستی کے مجھے نہیں آتے یار
ایک جان ھے جب دل چاہے مانگ لینا
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
Firstly, friendship is such a relationship that never ends. Similarly, a good friend is your brother and even he or she is like your family member. Likewise, they can help you both in good and bad times. Even though a good friend never leaves you alone in any situation of life. Furthermore, a good friend helps you physically when you need help like financial support or any other. Moreover, they motivate you when you are sad or depressed and encourage you. Even though, a good friend is a good guide in your life.
دوست کی غلطی ریت پے لکھو تاکہ ہوا اسے مٹا دے
اور دوست کے احسان پتھر پے لکھو تاکہ کوئی اسے مٹا نہ سکے
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
بچھڑا تو دوستی کے اثاثے بھی بٹ گئے
شہرت وہ لے گیا مجھے رسوائی دے گیا
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
وقت ملے تو ہماری دوستی کی کتاب کھول کر دیکھ لینا
ہماری دوستی تمہیں ہر دوستی سے لاجواب ملے گی
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
ہو سکتا ہے سچ بولنے سے آپ کے زیادہ دوست نہ بنیں
لیکن جو بنیں گے وہ سچے دوست ہوں گے
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
تھوڑی دیر کی دوستی میں ہمیشہ خلوص ملتا ہے
انسان کا اصلی روپ کچھ عرصہ کے بعد سامنے آتا ہے
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
جو آسانی سے ملے وہ ہے دھوکہ
جو مشکل سے ملے وہ ہے عزت
جو دل سے ملے وہ ہے پیار
اور جو نصیب سے ملے وہ ہے دوست
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
حقیقی دوست وہ ہے جو آپ کی طرف اس وقت آتا ہے
جب ساری دنیا آپ کو چھوڑ چکی ہوتی ہے ۔
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو
وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
دوست دوست نہیں دل کی وفا ہو تے ہیں
محسوس تب ہوتے ہیں جب وہ جدا ہوتے ہیں
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
یہاں قدم قدم پہ نئے فنکار ملتے ہیں
مگر قسمت والوں کو سچے یار ملتے ہیں
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
Here are some best collection of dosti poetry in urdu. Similarly, dosti shayari is a lovely collection of poetic words in which friends share their feelings with each other. Likewise, this Dosti poetry can be motivational, inspirational, love, and so on. Here poetry text is available you can easily copy it for sharing.
!!….مانگی تھی یہ دعا رب سے
!!….دوست دینا جو ہو الگ سب سے
!!….خدا نے ملا دیا تم سے اور کہا
… خیال رکھنا انمول ہیں سب سے
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
کوئی صــــلح کروا دے زندگی کی الـــجھنوں سے
بڑی طلب ہے آج ہـــمیں بھی مــــــسکرانے کی
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
میری دوستی کا باغ چھوٹاسہی مگرپھول سارےگُلاب رکھتا ہوں
کم ضرور ہیں، مگر جو دوست رکھتا ہوں لا جواب رکھتا ہوں
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
😘اپنے یاروں کے ساتھ جینے کی عادت ہے مجھے🔥
اپنی حیات کسی دلکش حسینہ! پر لٹایا نہیں کرتا😊
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
مجھے یاروں کی لمبی قطاروں سے مطلب نہیں ہے
اگر تم دل سے مخلص ہو تو بس اک تم ہی کافی ہو
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
دوستی ایک ایسا پھول ہے جسے چاہوں❤️
کانٹوں میں رکھو یا دھوپ میں🌄🌹
وہ اپنی خوشبو یا خوبصورتی کبھی نہیں چھوڑتا🥰
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
عشق پر فدا کروں میں ساری زندگی ❤🌹
❤🌹 مگر دوستی پر عشق بھی قربان ہے
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
❤فرق تو اپنی اپنی سوچ میں ہوتا ہیں❤
❤ورنہ دوستی بھی محبت سے کم نہیں ہوتی❤
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
💞اکیلا کوئی بھی شیر نہیں ہوتا💞
💞صاحب💞
💞محفلیں یاروں کے ساتھ سجتی ہیں💕
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
🌷اگر ہوجاتی میری دوستی ان بادلوں کے ساتھ💕
🌺قسم سے ہم کبھی تم پر دھوپ نہ آنے دیتے 💕
تم دوست نہیں زندگی ہیں میری
💖💖💖
─── ⋆⋅☆⋅⋆ ──
Sign in to your account